← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐯 (820046416)
● Active now

اکثر ہم اُن کے پیچھے بھاگتے ہیں۔۔۔۔جن کو ہمارے پاؤں کے چھالے نظر نہیں آتے۔۔۔اور اُن کو نظر انداز کر دیتے ہیں، جو ہمارے ہر قدم پر ہماری پرواہ کرتے ہیں۔۔🖤

💬 Conversation