← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
mujtaba's avatar
mujtaba (50430)
Last seen 1 day ago

کسی نے خواب دیکھائے تھے زندگی کے ھمیں
کسی کے ساتھ ھمارا بھی رابطہ ھوا تھا
یہ خد و خال یوں ھیں نہیں بگڑے
ھمارے ساتھ محبت کا حادثہ ھوا تھا

💬 Conversation

3mo ago
mujtaba (50430)
haleema: "Nice..."
Thnx
3mo ago
haleema (0)
Nice