← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 17 minutes ago
اُس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
اب کیا کہیں یہ قصہ پُرانا بہت ہوا
اب کیوں نہ زندگی پہ محبت کو وار دیں
اِس عاشقی میں جان سے جانا بہت ہوا
احمد فراز