← Back
📖 LITERATURE 3w ago
asad's avatar
asad (65020988)
Last seen 2 hours ago

اپنی زندگی کا موازنہ اُن لوگوں سے مت کیجیے جنہیں ہر موڑ پر کسی کا مضبوط سہارا حاصل ہے۔ آپ کا سفر مختلف ہے، اس لیے اپنی رفتار اور اپنی جدوجہد کی قدر کیجیے۔🧡

Post image

💬 Conversation