← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 51 minutes ago
دنیا کی ذمہ داریاں ضروری ہیں،
رزق کمانا بھی عبادت ہے، تعلیم، کام اور خاندان بھی زندگی کا حصہ ہیں۔
مگر جب ساری توجہ صرف دنیا پر رہ جائے، اور دل کو اپنے رب سے جڑنے کا وقت ہی نہ ملے، تو اندر ایک عجیب سی خالی پن پیدا ہونے لگتا ہے۔
جب دل کا تعلق اپنے رب سے مضبوط ہو جائے، تو دنیا کی مصروفیات بھی عبادت بن جاتی ہیں، اور زندگی میں ایک ایسا سکون آتا ہے جو کسی مادی چیز سے نہیں مل سکتا۔