← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 28 minutes ago
"اور جلد ہی ہم سب
اُس زمین کے نیچے سو رہے ہوں گے،
ہم، جنہوں نے ایک دوسرے کو
اوپر سکون سے کبھی سونے نہیں دیا۔"
➖ مارینا تسویتیوا