← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

وہ اچھا لگتا ہے۔۔؟
" ہمیشہ سے "
لاحاصل لگتا ہے۔۔؟
" ہاں اِس لیے تو زیادہ اچھا لگتا ہے "
اگر وہ تمہارا نصیب بن گیا تو۔۔؟
" تو پھر میں خُود کو خُوش نصیب سمجھوں گی " ♥️🎀

💬 Conversation