← Back
🖋️ DEEP LINES
3w ago

Last seen 1 hour ago
مجھے مت سِکھاؤ یہ صبر کی تسبیح
میں نے خود کو وہاں سے اُٹھایا ہے
جہاں لوگ پنکھوں سے لٹک جاتے ہیں۔!!!✨