← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 5 minutes ago

چیزوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں۔ صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا اور ایک بار کھو جائیں تو نہ ان کو دیکھا جا سکتا ہے، نہ وہ دوبارہ کبھی مل سکتے ہیں۔ 🤍🥀

💬 Conversation