← Back
🌍 GENERAL 3w ago
noor_ss's avatar
noor_ss (8070057)
Last seen 50 minutes ago

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* "جانتے ہو غیبت کیا ہے؟" صحابہؓ نے عرض کیا: "اللّٰہ اور اُس کے رسول ﷺ بہتر جانتے ہیں۔" آپ ﷺ نے فرمایا: "کسی کی غیر موجودگی میں ایسی بات کرنا جو اُس کے منہ پر کی جائے تو وہ برا مان جائے۔" تو ایک صحابیؓ نے عرض کیا: "یا رسولَ اللّٰہ ﷺ! اگر اُس میں وہ برائی پائی بھی جاتی ہو تو؟" نبیِ کریم ﷺ نے فرمایا: "اگر وہ برائی اُس میں پائی جاتی ہو تو اُس کی غیر موجودگی میں بیان کرنا ہی غیبت ہے، اور اگر وہ بات اُس میں نہ پائی جاتی ہو تو تم نے اُس پر بہتان باندھا، اور یہ اس سے بھی بڑھ کر گناہ ہے۔"☘️💯

1. adan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. fatima123 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation