حیا انسان کے کردار کا وہ زیور ہے جو ہر لباس سے زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔ حیا دل کی پاکیزگی اور روح کی خوبصورتی کی علامت ہے