← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 6 minutes ago
کبھی انسان اتنا خاموش ہو جاتا ہے کہ لفظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
پھر دل چاہتا ہے بس خاموشی میں بیٹھ کر اللہ سے باتیں کرتا رہے
اپنے سارے دکھ، اپنی ساری تھکن، اپنی بے بسی اُسی کو سناتا رہے
کیونکہ وہی ہے جو خاموش آنکھوں کی زبان بھی سمجھتا ہے