← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 54 minutes ago
*____😞🍁🌻)···*
ہم جیسے لوگ شاید کبھی دل کھول کر جینا سیکھ ہی نہیں پاتے۔ ہماری زندگی میں مسائل اتنے زیادہ ہوتے ہیں کہ خوشیاں بھی آتی ہیں تو دل انہیں قبول کرنے سے ڈرنے لگتا ہے۔ ہم دوسروں کو ہنستے ہوئے ضرور نظر آتے ہیں، مگر حقیقت میں ہر دن اپنے اندر ایک نئی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں۔🌹💯