← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
یہ زندگی ایک آزمائش ہے جہاں کبھی سکون اور کبھی بےچینی ملتی ہے مگر مومن کی اصل طاقت یہی ہے کہ وہ ہر حال میں اپنے رب پر بھروسہ رکھتا ہے کبھی دل تھک جاتا ہے اور راستے مشکل لگتے ہیں مگر اللہ اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا وہ ہر خاموش دعا کو بھی سنتا ہے انسان جتنا بھی پریشان ہو اگر وہ صبر اور امید کو تھام لے تو وقت ضرور بدلتا ہے کیونکہ مشکلات ہمیشہ قائم نہیں رہتیں اس لیے حالات جیسے بھی ہوں دل کو مضبوط رکھو اور یقین رکھو کہ اللہ کا فیصلہ ہمیشہ بہتر ہوتا ہے۔ 🍁💯