← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

For all Girlies 🤲
اللّٰہ پاک تمہیں
ایسے گھر سے نوازے
جہاں تمہارا استقبال پھولوں سے ہو
اور پھر تمہیں
پھولوں کی طرح رکھا جائے
جہاں تمہارے ہر قدم پر
پہرہ نہ دیا جائے
جہاں تمہاری ہر سانس پر
نظر نہ رکھی جائے
جہاں تمہارا ہمسفر
اور اُسکے اپنے
تمہیں مان، مُحبت اور عزت دیں
جہاں تُم سُکون سے سو سکو 💜🤗🤲

💬 Conversation