← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
تمھارا بویا ہوا درخت اگر تمھیں سایہ دینے سے انکار کر دے تو دھوپ میں کھڑے ہو جاؤ
لیکن اس کے سوکھنے کی دعا پھر بھی نہ کرو۔۔۔