← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 8 minutes ago

شاید ہم کسی گھنٹے کہ سترویں منٹ ، کسی ہفتے کے آٹھویں دن ، یا سال کے تیرہویں مہینے میں ملیں گے , یعنی کہ ہم ملیں گے جیسے دریا کے دو کنارے ، جیسے دو سیدھی لکیریں '!

💬 Conversation