← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

‏بات کَڑوی بھی ہو، لگتا ہے شَہابی لہجہ
تیرا اُردو میں جو ہوتا ہے نَوابی لہجہ

سُنتے سُنتے اسے پَڑھنے کی لَگن لگ جائے
تو نے دیکھا ہے کہیں ایسا کِتابی لہجہ

💬 Conversation