← Back
🌍 GENERAL 3w ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

مَحَبَّت کوئی سانچے نہیں رَکھتی،
اِس کا بَس ایک ہی پَیمانہ ہوتا ہے: مَحبوب۔
گویا تُمہیں سَفید رَنگ پَسند ہے،
لیکن مَحبوب سِیاہ پَہن لے تو تُمہیں سِیاہ بھی اَچھّا لَگنے لَگے گا✨🖤

💬 Conversation