← Back
🌍 GENERAL
3w ago

● Active now
بچہ بڑا ہو کر سمجھتا ہے کہ باپ کی لگائی ہوئی پابندیاں ٹھیک تھیں۔۔۔۔
اور بندہ مرنے کے بعد سمجھتا ہے کہ اسکے رب کی لگائی ہوئی پابندیاں ٹھیک تھیں۔۔۔۔