← Back
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 15 minutes ago
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے
شور کوٹ کے نواحی علاقہ 6 گھگھ میں 70 سالہ بزرگ والد کی اپنی سگی معذور بیٹی عمر 25 سال کے ساتھ زیادتی
شور کوٹ بیٹے نے 15 پر کال کر کے باپ کو رنگے ہاتھوں پولیس کو گرفتار کروا دیا
شورکوٹ پولیس معذور لڑکی شبانہ کو ٹی ایچ کیو ہاسپٹل میڈیکل کے لیے لے گئی ہے