← Back
🌍 GENERAL 4w ago
star's avatar
star 🐯 (818296416)
Last seen 33 minutes ago

*لوگ مُجھ سے زِندگی کے بارے میں پُوچھتے ہیں
*میں کہتی ہوں!!* *وہ یُوسُفؑ جیسی خُوبصُورت ہے
*یَعقُوبؑ کے غَم جیسی اَفسُردہ
*اور یُوسُفؑ کے بھائیوں جیسی بے اِعتبار ہے۔

💬 Conversation