← Back
🌍 GENERAL 4w ago
star's avatar
star 🐆 (815686406)
Last seen 24 minutes ago

جب کوئی شخص رشتہ رشتہ سنوارنا چاہتا ہے کبھی لڑتا ہے کبھی لمبی وضاحت دینے کی کوشش کرتا ہے پھر ایک دن اس کی توانائی ختم ہو جاتی ہے اور وہ خاموش ہو جاتا ہے خاموشی دراصل ایک گہرا الوداع ہوتی ہے ان لوگوں کے لیے جو سمجھ رکھتے ہیں..!✨

💬 Conversation