← Back
🖋️ DEEP LINES 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

اس دنیا کا سچ تو یہ ہے کہ یہاں تماشا دیکھنے والے زیادہ اور مخلص لوگ کم ہیں۔
جب آپ اپنا دل کھول کر کسی کے سامنے رکھتے ہیں، تو وہ آپ کا درد نہیں سمجھتا بلکہ آپ کے زخموں کو اپنی محفلوں کا قصہ بنا لیتا ہے۔
اس لیے اپنے آنسو اور اپنے راز ہر کسی کے سامنے ضائع نہ کریں، کیونکہ یہاں لوگ مرہم نہیں، نمک لیے پھرتے ہیں۔🙂

💬 Conversation