تمہارے نفس کی قیمت ” جنت“ ہے، اسے جنت سے کم قیمت پر مت بیچنا۔ دنیا میں تمہارے نفس سے زیادہ ایسا کوئی سرکش جانور نہیں جو سخت ترین لگام کے لائق ہو