← Back
🖋️ DEEP LINES
4w ago

Last seen 3 hours ago
قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں
پھر انہیں خود کشی سکھاتا ہوں
میں یوں اپنی"میں" مٹاتا ہوں