
[08/06, 11:45 am] null: *"زندگی میں ہر چھوڑ کر جانے والا دشمن نہیں ہوتا، بعض لوگ ہمیں یہ سکھانے آتے ہیں کہ دل لوگوں سے نہیں، اللہ سے لگایا جاتا ہے۔ جب بندہ رب پر بھروسہ کرنا سیکھ لیتا ہے تو محرومیاں بھی اسے توڑنے کے بجائے مضبوط بنا دیتی ہیں۔ یاد رکھیں! آج کا صبر کل کی راحت بن سکتا ہے، اس لیے مایوس نہ ہوں، اللہ کے فیصلے ہمیشہ بندے کی سوچ سے بہتر ہوتے ہیں۔"*🌹💯
[15/06, 8:21 am] null: *السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ۞*
"آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں."💐🎀`🌙🌸♥️Start your Day With The Recitation Of Darood E Pak🌙🌸♥️`
🌸_*`بِــــسْمِ اللّٰهِ الرَّحــمٰنِ الرَّحِيْــم-🍒`*_🌸
_*`♥️🌸 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰی ﺁﻝ ِﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌸♥️`*_
_*`♥️🌸 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ عَلٰی ﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌸♥️`*_