← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 14 minutes ago
مرد مضبوط ہے یہ بات مردوں کے ذہن میں اس قدر مضبوطی سے بیٹھادی گئی ہے کہ اب مرد دل کے درد کو آنسو بنا کر آنکھوں سے بہانے کے بجائے اس درد کو دل میں لے کر مَر جاتا ہے جِسے لوگ ہارٹ اٹیک کا نام دے کر دفن کردیتے ہیں
🔥