← Back
🖋️ DEEP LINES
1mo ago

Last seen 1 hour ago
کچھ باتیں ہونٹوں تک آکر لوٹ جاتی ہیں،
ڈریہ نہیں ہوتا کہ سامنے والا کیا سمجھے گا،
ڈر یہ ہوتا ہے کہ اگر سب کہہ دیا
تو شاید رشتہ ہی نہ بچے۔
اسی لیے کئی سچ دل میں دفن ہو جاتے ہیں۔