`❤️🩹🎀🩷🌜🥺` *نہ رونے کی سزا ہے نہ رلانے کی سزا ہے____🌜* *یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے___ 💞* *پلکے پلتے آ جاتے ہیں آنکھوں میں آنسوں____💫* *یہ ایک ہی شخص کو بے پناہ چاہنے کی سزا ہے 💝*