تمہاری راتوں کا جاگنا مجھے بتاتا ہے سب پر تمہاری زبان کا چپ رہنا... مجھے توڑ دیتا ہے منہ سے بول دو جو دل میں ہے