← Back
🥺 SAD POETRY 1mo ago
soni's avatar
soni (40962)
Last seen 1 month ago

میں روٹھ کر منانے کے قابل نہیں رہی
نہ میں منت کر کے رشتے بچاؤں گی
جو قدر نہیں کر سکتا میری
اس کے لیے آنسو بھی حرام ہیں میرے ✨

1. nevertalk ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation