سوچتی ہوں چھوڑ دوں یہ انتظار پر دل کہتا ہے... شاید آج بول دے اور پھر میں ہار جاتی ہوں خود سے ادھوری امیدوں کے ہاتھوں