انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدل سکتی جتنا اس کے دل پہ گزری ہوئی تکلیفیں جو اس نے تنہا سہی ہوں وہ شاعر کہتا ہے ناں کہ ؛ ہوئی جو ملاقات خود سے مدت کے بعد آہ بھر کے دل نے کہا ____یہ نہیں ہوں میں