← Back
🕋 RELIGION 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 10 hours ago

𑣲...

بغیر ذکر نبی ﷺ ہو تو بندگی کیا ہے
بغیر عشق نبی ﷺ ہو تو زندگی کیا ہے
یہ جان آپ کی حرمت پہ ہے نثار آقا ﷺ
فدا نہ ہو جو نبی ﷺ پر، وہ امتی کیا ہے

`(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)`

💬 Conversation