← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

● Active now
جہان میں بننے کو تو بہت کچھ باقی ہے
مگر اگر بننا ہی ہے
تو تم
مُحب بنو
محبوب بنو
دِلدار بنو
غمخوار بنو
اور مہربان بنو 🌱🫀
❌❌❌❌❌