← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

● Active now
کوٹ ادو: حق مہر کے تنازع پر خاتون سے مبینہ غیر انسانی سلوک،
تشدد اور جوتے میں پانی پلانے کا الزام دائرہ دین پناہ خاتون کو جوتے میں پانی پلانے کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی گئ
پولیس نے 2 نامزد اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا
متاثرہ خاتون کے والد اور بھائی کو بھی مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام
Ai picture