← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

"یا رب! تو نے مجھے تین بیٹیاں عطا فرمائی ہیں۔ درندوں سے بھرے اس معاشرے میں ان کی اپنی حفظ و امان میں رکھ، انہیں ہر شر اور ہر ظلم سے محفوظ فرما، نیک بخت اور کامیاب زندگی عطا فرما۔ جب کسی ننھی پری پر ہونے والا ظلم دیکھتی یا سنتی ہوں تو روح کانپ اٹھتی ہے۔ اے اللہ! ہماری تمام بیٹیوں کی حفاظت فرما۔ آمین۔" — ثمینہ پاشا

#ProtectOurChildren #Dua #Pakistan

💬 Conversation