← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 14 minutes ago

خان پور کی تاریخ میں پیش آنے والے المناک واقعات میں سے ایک ایسا واقعہ بھی ہے جسے سن کر آج بھی روح کانپ اٹھتی ہے۔ ایک بھٹہ مزدور نے اپنی خوبرو بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے ایک ایسا سفاک قدم اٹھایا جس نے انسانیت کو شرما دیا۔ اس نے اپنے ہی دو معصوم بچوں کو صرف اس گمان میں موت کے گھاٹ اتار دیا کہ شاید یہ اولاد اس کی نہیں۔اس اندوہناک واقعہ کے بعد میں خود موقع پر پہنچا اور متاثرہ خاتون سے گفتگو کی۔ میں نے اپنی صحافتی زندگی میں بے شمار دردناک واقعات دیکھے اور سنے ہیں، مگر اس ماں ک...ے منہ سے جو الفاظ سنے، وہ آج بھی میرے ذہن میں گونجتے ہیں۔ اس کی گفتگو میں درد تھا، بے بسی تھی، اور ایک ایسا کرب تھا جسے الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ آپ جب اس خاتون کا انٹرویو سنیں گے تو یقیناً دنگ رہ جائیں گے۔ یہ صرف ایک خبر نہیں، بلکہ شک، جہالت اور غصے کے ہاتھوں برباد ہونے والے ایک پورے خاندان کی دردناک داستان ہے۔ یہ ویڈیو کو جب میں نے اپنے ایک دوست کو دکھائی تو وہ کہنے لگا کہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ یہ کوئی اصل واقعہ ہو آپ نے کسی ڈرامے کا سین فلمایا ہے ، یہ سین تو کسی سپر ہٹ ڈرامے کا سین لگتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک سنگین حقی
Ishfaq jatoi daily updates

💬 Conversation