← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

کاش زندگی اتنی سادہ ہو جائے کہ نہ کسی امتحان کا ڈر ہو، نہ کسی کو خوش کرنے کا بوجھ۔ صرف بارش میں کھڑکی کے پاس بیٹھ کر کتابیں پڑھنا، بنا کسی مقصد کے تصویریں بنانا، بنا کسی گھڑی یا کیلنڈر کے جینا۔ نیند اُس وقت آئے جب چاند آسمان پر ہو، اور صبح ایسے ہو جیسے وقت رک گیا ہو۔ بغیر کسی حد کے، بغیر کسی قید کے۔💫💙🥀

💬 Conversation