← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 34 minutes ago
کبھی کبھی
محسوس ہوتا ہے
لفظ بھی
لمــس رکھتےہیں
کوئی بات پڑھ کر
مُسکرادینا
اور کسی
تحریر پر آنکھیں نم ہوجانا
کسی بات پہ دل کا دھڑکنا
اسی بات کی دلیل ہے
ہے ناں....
لفظ بھی لمس رکھتے ہیں!!🦋✨