← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 52 minutes ago
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی 🖤
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی 🥹
نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص 💔
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی🥹