← Back
🖋️ DEEP LINES
1mo ago

Last seen 1 month ago
*سائیکالوجی کے مُطابق زندگی کے اصول*✨
1️⃣ ہر بڑے کی ہر بات کو حتمی سچ نہ سمجھو کیونکہ عُـمر تجربہ دیتی ہے مگر ہر تجربہ حکمت نہیں بنتا
2️⃣ جو شخص تُمہیں ہر کسی کا راز بتاتا ہے وہ ایک دن تُمہارا راز بھی بغیر جِـھـجـک کے آگے بڑھا سکتا ہـے
3️⃣ انسان کی اصل پہچان اُس کے دوست نہیں بلکہ اُس کے دُشمنوں کے معیار سے ہوتی ہے کیونکہ اچھے لوگ ہمیشہ مُخالفت جھیلتے ہیں
4️⃣ جب کوئی تُمہارے قریب آکر حد سے زیادہ مٹھاس دکھائے تو احتیاط کرو ہر مُسکراہٹ اعتماد کی ضمانت نہیں ہوتی
5️⃣ جو دوستی سب کے سامنے نرم اور خُوبصُورت ہو وہی پیٹھ پیچھے سب سے زیادہ نُقصان بھی دے سکتی ہے
6️⃣ اگر سوچ کا آئینہ بگڑ جائے تو حقیقت بھی غلط دِکھنے لگتی ہے غلط رائے سچ کو دبا دیتی ہے
7️⃣ کُـھلا دُشمن واضح ہوتا ہے مگر مُسکراتا ہوا دُشمن خاموشی سے زیادہ گہرا وار کرتا ہے