← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
● Active now

تمہارے ارد گرد ہزاروں ایسے لوگ ہوں گے جو بولیں گے ، تمہارے منہ پر نشان کیوں ہیں؟ تم تھوڑے سانولے ہو تم تھوڑے موٹے ہو تم تھوڑے پتلے ہو تمہارا قد کیوں چھوٹا ہے ؟ لیکن تم اسے چننا جو کہے ہاں، تم بالکل ویسے ہی ہو ، جیسے میں نے سوچا تھا

💬 Conversation