← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
star's avatar
star 🐆 (814911401)
Last seen 20 minutes ago

الفاظ کی تلخی سے تیرے عشق جنوں تک
آواز دبانے سے مجھے کچھ نہیں ہو گا

زندہ ہوں مگر ، خاک جہاں، خاک نشیں، خاک قفس ہوں
اب تیرے بلانے سے مجھے کچھ نہیں ہو گا🥀

💬 Conversation