← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 1 hour ago
خُوش رہا کریں یہ عارضی ٹھکانہ ہے صدیاں نہیں گُزارنی حسد چھوڑیں حق سچ کا ساتھ دیں لوگوں کی مدد کریں اور خُوشیاں بانٹیں 🌹