← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 3 hours ago
*مـاں کہتی ہـے ✨*
بیٹا دُنـیا صِـرف اپنے بارے میں سوچـتی ہـے لیکن تُـم سب کے لیئـے سوچنا کیونکہ جو لوگ دُوسروں کی فِـکر کرتے ہیں اُنـکی فِـکر اللّٰہ تعالیٰ کرتے ہیں 💯