← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 2 hours ago
*چھ چیزوں کی شکایت کبھی نہ کرنا 🤐*
1️⃣ اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی
2️⃣ اپـنی قسمـت کـی
3️⃣ اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے تنگی کی
4️⃣ بُھول کر بھی اپنے ماں باپ یا اُستاد کی
5️⃣ غیر کے سامنے اپنے دوست کی
6️⃣ رُخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی