← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 2 hours ago
اُمـید کبھی مـت چھوڑو تُمہارا رب وہـی ہـے جس نے بی بی ہاجـرہؑ کو ویران صحرا میں تنہا نہیں چھوڑا تھا جس رب نے اُن کی پیاس بُجھانے کے لیئے زمزم کا چشمہ جاری فرمایا وہی رب تُمہاری دُعاؤں کو بھی سُـنتا ہے یقین رکھو اللّٰہ کی رحمت سے کبھی مایُـوس نہ ہونا وہ تُمہاری فـریاد بھی ضـرور سُنـے گـا 🥹
*𓊈💔𓊉