← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 57 minutes ago
کہتے ہیں عورت سے محبت کرنا بہت مشکل ہے، وہ کبھی راضی نہیں ہوتی۔
واقعی؟
ایک گلاب...
ایک گجرا...
اس کے نام ایک خط...
اس کے لیے وقت نکالنا...
اس کی عزت کرنا...
اس سے وفادار رہنا...
اس کے ساتھ نماز پڑھنا...
اس سے سچ بولنا...
اور ضرورت پڑنے پر اس کے ساتھ کھڑے ہو جانا...
کیا واقعی یہ سب اتنا مشکل ہے؟
یا مسئلہ محبت کا نہیں، نیت کا ہے؟ 🌷🤍